لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 71

قَالَ اٰمَنۡتُمۡ لَہٗ قَبۡلَ اَنۡ اٰذَنَ لَکُمۡ ؕ اِنَّہٗ لَکَبِیۡرُکُمُ الَّذِیۡ عَلَّمَکُمُ السِّحۡرَ ۚ فَلَاُقَطِّعَنَّ اَیۡدِیَکُمۡ وَ اَرۡجُلَکُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ وَّ لَاُصَلِّبَنَّکُمۡ فِیۡ جُذُوۡعِ النَّخۡلِ ۫ وَ لَتَعۡلَمُنَّ اَیُّنَاۤ اَشَدُّ عَذَابًا وَّ اَبۡقٰی ﴿۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاٰمَنۡتُمۡلَہٗقَبۡلَاَنۡاٰذَنَلَکُمۡاِنَّہٗلَکَبِیۡرُکُمُالَّذِیۡعَلَّمَکُمُالسِّحۡرَفَلَاُقَطِّعَنَّاَیۡدِیَکُمۡوَاَرۡجُلَکُمۡمِّنۡ خِلَافٍوَّلَاُصَلِّبَنَّکُمۡفِیۡ جُذُوۡعِالنَّخۡلِوَلَتَعۡلَمُنَّاَیُّنَاۤاَشَدُّعَذَابًاوَّاَبۡقٰی
کہا فرعون نےتم ایمان لے آئےاس پراس سے پہلےکہمیں اجازت دوںتمہیںبےشک وہالبتہ بڑا ہے تمہاراجس نےسکھایا تمہیںجادوتو البتہ میں ضرور کاٹ دوں گاتمہارے ہاتھوں کواور ‌تمھارے ‌پاؤں ‌كومخالف ( سمت ) سےاور البتہ میں ضرور سولی چڑھاؤں گا تم کوتنوں میںکھجور کےاور البتہ تم ضرور جان لو گےکون ساہم میں سےزیادہ سخت ہےسزا دینے میںاور زیادہ باقی رہنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاٰمَنۡتُمۡلَہٗقَبۡلَاَنۡاٰذَنَلَکُمۡاِنَّہٗلَکَبِیۡرُکُمُالَّذِیۡعَلَّمَکُمُالسِّحۡرَفَلَاُقَطِّعَنَّاَیۡدِیَکُمۡوَاَرۡجُلَکُمۡمِّنۡ خِلَافٍوَّلَاُصَلِّبَنَّکُمۡفِیۡ جُذُوۡعِالنَّخۡلِوَلَتَعۡلَمُنَّاَیُّنَاۤاَشَدُّعَذَابًاوَّاَبۡقٰی
اُس نے کہاایمان لائے تماس پرپہلےاس سے کہاجازت دوں میںتمہیںیقیناً وہضرور بڑا ہے تمہاراجس نےسکھایا تمہیںجادو کوپس یقیناً میں ضرور کاٹو ں گاہاتھ تمہارےاور پاؤں تمہارےمخا لف سمتوں سےاور میں ضرور پھانسی دوں گا تمہیںتنوں میںکھجور کےاور تمہیں ضرور معلوم ہو جائے گاہم میں سے کونزیادہ سخت ہےعذاب میںاور زیادہ باقی رہنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاٰمَنْتُمْلَهٗقَبْلَاَنْ اٰذَنَلَكُمْاِنَّهٗلَكَبِيْرُكُمُالَّذِيْعَلَّمَكُمُالسِّحْرَفَلَاُقَطِّعَنَّاَيْدِيَكُمْوَاَرْجُلَكُمْمِّنْ خِلَافٍوَّلَاُوصَلِّبَنَّكُمْفِيْجُذُوْعِ النَّخْلِوَلَتَعْلَمُنَّاَيُّنَآاَشَدُّعَذَابًاوَّاَبْقٰي
اس نے کہاتم ایمان لائےاس پرپہلےکہ میں اجازت دوںتمہیںبیشک وہتمہارا بڑاوہ جس نےتمہیں سکھایاجادوپس میں ضرور کاٹوں گاتمہارے ہاتھاور تمہارے پاؤںدوسری طرف سےاور میں تمہیں ضرور سولی دوں گامیں۔ پرکھجور کے تنےاور تم خوب جان لوگےہم میں کونزیادہ سختعذاب میںاور تا دیر رہنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2آمَنْتُمْYou believe
3لَهُ[to] him
4قَبْلَbefore
5أَنْ[that]
6آذَنَI gave permission
7لَكُمْto you
8إِنَّهُIndeed he
9لَكَبِيرُكُمُ(is) your chief
10الَّذِيthe one who
11عَلَّمَكُمُtaught you
12السِّحْرَthe magic
13فَلَأُقَطِّعَنَّSo surely I will cut off
14أَيْدِيَكُمْyour hands
15وَأَرْجُلَكُمْand your feet
16مِنْof
17خِلَافٍopposite sides
18وَلَأُصَلِّبَنَّكُمْand surely I will crucify you
19فِيon
20جُذُوعِ(the) trunks
21النَّخْلِ(of) date-palms
22وَلَتَعْلَمُنَّand surely you will know
23أَيُّنَاwhich of us?
24أَشَدُّ(is) more severe
25عَذَابًا(in) punishment
26وَأَبْقَىand more lasting