لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 183

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُتِبَعَلَیۡکُمُالصِّیَامُکَمَاکُتِبَعَلَی الَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہولکھ دیا گیاتم پرروزہ رکھناجیسا کہلکھ دیا گیا تھاان پر جوتم سے پہلے تھےتاکہ تممتقی بن جاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاکُتِبَعَلَیۡکُمُالصِّیَامُکَمَاکُتِبَعَلَی الَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡلَعَلَّکُمۡتَتَّقُوۡنَ
اے لوگوجوایمان لائے ہولکھ دیا گیاتم پرروزہ ر کھناجیسےلکھا گیاان لوگوں پر جوتم سے پہلے تھےتاکہ تمبچ جاؤ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَاالَّذِيْنَاٰمَنُوْاكُتِبَعَلَيْكُمُالصِّيَامُكَمَاكُتِبَعَلَيالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِكُمْلَعَلَّكُمْتَتَّقُوْنَ
اےوہ لوگ جوایمان لائےفرض کیے گئےتم پرروزےجیسےفرض کیے گئےپرجو لوگتم سے پہلےتاکہ تمپرہیزگار بن جاؤ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve[d]!
4كُتِبَIs prescribed
5عَلَيْكُمُfor you
6الصِّيَامُ[the] fasting
7كَمَاas
8كُتِبَwas prescribed
9عَلَىto
10الَّذِينَthose
11مِنْfrom
12قَبْلِكُمْbefore you
13لَعَلَّكُمْso that you may
14تَتَّقُونَ(become) righteous