لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 181

فَمَنۡۢ بَدَّلَہٗ بَعۡدَ مَا سَمِعَہٗ فَاِنَّمَاۤ اِثۡمُہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ یُبَدِّلُوۡنَہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۸۱﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَمَنۡۢبَدَّلَہٗبَعۡدَمَاسَمِعَہٗفَاِنَّمَاۤاِثۡمُہٗعَلَی الَّذِیۡنَیُبَدِّلُوۡنَہٗاِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
تو جو کوئیبدل دے اسےبعداس کے جواس نے سنا اسےتو بیشکگناہ اس کاان پر ہے جوبدل دیتے ہیں اسےبیشکاللہخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَمَنۡۢبَدَّلَہٗبَعۡدَمَاسَمِعَہٗفَاِنَّمَاۤاِثۡمُہٗعَلَی الَّذِیۡنَیُبَدِّلُوۡنَہٗاِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
پھر جو کوئیبدل ڈالے اس کوبعد اس کےجوسن چکااسےتو یقیناگناہ اس کاان لوگوں پر ہے جوبدلیں اس کویقیناًاللہ تعالٰیسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَمَنْبَدَّلَهٗبَعْدَمَاسَمِعَهٗفَاِنَّمَآاِثْمُهٗعَلَيالَّذِيْنَيُبَدِّلُوْنَهٗاِنَّاللّٰهَسَمِيْعٌعَلِيْمٌ
پھر جوبدل دے اسےبعدجواس کو سناتو صرفاس کا گناہپرجو لوگاسے بدلابیشکاللہسننے والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَمَنْThen whoever
2بَدَّلَهُchanges it
3بَعْدَمَاafter what
4سَمِعَهُhe (has) heard [it]
5فَإِنَّمَاso only
6إِثْمُهُits sin
7عَلَى(would be) on
8الَّذِينَthose who
9يُبَدِّلُونَهُalter it
10إِنَّIndeed
11اللَّهَAllah
12سَمِيعٌ(is) All-Hearing
13عَلِيمٌAll-Knowing