لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 171

وَ مَثَلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا کَمَثَلِ الَّذِیۡ یَنۡعِقُ بِمَا لَا یَسۡمَعُ اِلَّا دُعَآءً وَّ نِدَآءً ؕ صُمٌّۢ بُکۡمٌ عُمۡیٌ فَہُمۡ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَثَلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاکَمَثَلِالَّذِیۡیَنۡعِقُبِمَالَایَسۡمَعُاِلَّادُعَآءًوَّنِدَآءًصُمٌّۢبُکۡمٌعُمۡیٌفَہُمۡلَایَعۡقِلُوۡنَ
اور مثالان کی جنہوں نےکفر کیامانند مثالاس کے ہے جوچیخ کر پکارتا ہےاسے جونہیں سنتامگرپکاراور آوازبہرےگونگے ہیںاندھے ہیںپس وہنہیں وہ عقل رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَثَلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاکَمَثَلِالَّذِیۡیَنۡعِقُبِمَالَایَسۡمَعُاِلَّادُعَآءًوَّنِدَآءًصُمٌّۢبُکۡمٌعُمۡیٌفَہُمۡلَایَعۡقِلُوۡنَ
اور مثالان لوگوں کیجنہوں نے کفر کیاجیسی مثال ہےاس شخص کی جووہ جا نورو ں کو پکارتا ہےاس کو جونہیںوہ سنتاسوائےپکار کےاور آوازکےبہرے ہیںگونگے ہیںاندھے ہیںپس وہ سبنہیں وہ سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَثَلُالَّذِيْنَكَفَرُوْاكَمَثَلِالَّذِيْيَنْعِقُبِمَالَا يَسْمَعُاِلَّادُعَآءًوَّنِدَآءًصُمٌّۢبُكْمٌعُمْيٌفَهُمْلَا يَعْقِلُوْنَ
اور مثالجن لوگوں نےکفر کیامانند حالتوہ جوپکارتا ہےاس کو جونہیں سنتاسوائےپکارنااور چلانابہرےگونگےاندھےپس وہپس وہ نہیں سمجھتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَثَلُAnd (the) example
2الَّذِينَ(of) those who
3كَفَرُواdisbelieve[d]
4كَمَثَلِ(is) like (the) example
5الَّذِي(of) the one who
6يَنْعِقُshouts
7بِمَاat what
8لَاnot
9يَسْمَعُ(does) hear
10إِلَّاexcept
11دُعَاءًcalls
12وَنِدَاءًand cries
13صُمٌّdeaf
14بُكْمٌdumb
15عُمْيٌ(and) blind
16فَهُمْ[so] they
17لَا(do) not
18يَعْقِلُونَunderstand