لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 41

وَ الَّذِیۡنَ ہَاجَرُوۡا فِی اللّٰہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا ظُلِمُوۡا لَـنُبَوِّئَنَّہُمۡ فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً ؕ وَ لَاَجۡرُ الۡاٰخِرَۃِ اَکۡبَرُ ۘ لَوۡ کَانُوۡا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡافِی اللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمَاظُلِمُوۡالَـنُبَوِّئَنَّہُمۡفِی الدُّنۡیَاحَسَنَۃًوَلَاَجۡرُالۡاٰخِرَۃِاَکۡبَرُلَوۡکَانُوۡایَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ جنہوں نےہجرت کیاللہ کی راہ میںبعد اس کےجووہ ظلم کیے گئےالبتہ ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے انہیںدنیا میںاچھااور یقینا اجرآخرت کاسب سے بڑا ہےکاشہوتے وہوہ جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡافِی اللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمَاظُلِمُوۡالَـنُبَوِّئَنَّہُمۡفِی الدُّنۡیَاحَسَنَۃًوَلَاَجۡرُالۡاٰخِرَۃِاَکۡبَرُلَوۡکَانُوۡایَعۡلَمُوۡنَ
اور جن لوگوں نےہجرت کیاللہ تعالیٰ کی راہ میںبعد اس کےجوظلم کیا گیا ان پریقیناً ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے ان کودنیا میںاچھااور بلاشبہ اجرآخرت کابہت ہی بڑا ہےکاشوہ ہوتےجانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَهَاجَرُوْافِي اللّٰهِمِنْۢ بَعْدِمَا ظُلِمُوْالَنُبَوِّئَنَّهُمْفِي الدُّنْيَاحَسَنَةًوَلَاَجْرُالْاٰخِرَةِاَكْبَرُلَوْكَانُوْا يَعْلَمُوْنَ
اور وہ لوگ جوانہوں نے ہجرت کیاللہ کے لیےاس کے بعدکہ ان پر ظلم کیا گیاضرور ہم انہیں جگہ دیں گےدنیا میںاچھیاور بیشک اجرآخرتبہت بڑاکاشوہ جانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2هَاجَرُواemigrated
3فِيin (the way)
4اللَّهِ(of) Allah
5مِنْfrom
6بَعْدِafter
7مَا[what]
8ظُلِمُواthey were wronged
9لَنُبَوِّئَنَّهُمْsurely We will give them position
10فِيin
11الدُّنْيَاthe world
12حَسَنَةًgood
13وَلَأَجْرُbut surely the reward
14الْآخِرَةِ(of) the Hereafter
15أَكْبَرُ(is) greater
16لَوْif
17كَانُواthey
18يَعْلَمُونَknow