تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ العلق (96) — آیت 10

عَبۡدًا اِذَا صَلّٰی ﴿ؕ۱۰﴾
ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھتا ہے۔ En
(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
En
جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 9 میں تا آیت 15 میں گزر چکی ہے۔