تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ البلد (90) — آیت 16

اَوۡ مِسۡکِیۡنًا ذَا مَتۡرَبَۃٍ ﴿ؕ۱۶﴾
یا مٹی میں ملے ہوئے کسی مسکین کو۔ En
یا فقیر خاکسار کو
En
یا خاکسار مسکین کو En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 12 میں تا آیت 17 میں گزر چکی ہے۔