تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 20

وَ اِلَی الۡاَرۡضِ کَیۡفَ سُطِحَتۡ ﴿ٝ۲۰﴾
اور زمین کی طرف کہ وہ کیسے بچھائی گئی۔ En
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی
En
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 17 میں تا آیت 21 میں گزر چکی ہے۔