تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الطارق (86) — آیت 14

وَّ مَا ہُوَ بِالۡہَزۡلِ ﴿ؕ۱۴﴾
اور یہ ہر گز مذاق نہیں ہے ۔ En
اور بیہودہ بات نہیں ہے
En
یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 11 میں تا آیت 15 میں گزر چکی ہے۔