تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے ان افعال کا ذکر فرمایا جو اس چیز کی صداقت پر دلالت کرتے ہیں جسے انبیاء و مرسلین لے کر آئے ہیں۔ فرمایا: ﴿هَلْاَتٰىكَحَدِیْثُالْجُنُوْدِۙ۰۰فِرْعَوْنَوَثَمُوْدَ﴾”کیا آپ کو لشکروں کا حال معلوم نہیں ہوا ہے۔ فرعون اور ثمود کا؟“ انھوں نے رسولوں کو کیسے جھٹلایا؟پس اللہ تعالیٰ نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
ثم ذكر من أفعاله الدالَّة على صدق ما جاءت به رسله، فقال: {هل أتاك حديث الجُنود. فرعونَ وثمودَ}: وكيف كذَّبوا المرسلين فجعلهم الله من المهلكين.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔