تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 18

وَ الۡقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَ ﴿ۙ۱۸﴾
اور چاند کی، جب وہ پورا ہوتا ہے ! En
اور چاند کی جب کامل ہو جائے
En
اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 16 میں تا آیت 20 میں گزر چکی ہے۔