تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المطففين (83) — آیت 35

عَلَی الۡاَرَآئِکِ ۙ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾
تختوں پر (بیٹھے) نظارہ کر رہے ہیں۔ En
(اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے
En
تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 34 میں میں گزر چکی ہے۔