ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 35

عَلَی الۡاَرَآئِکِ ۙ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾
تختوں پر (بیٹھے) نظارہ کر رہے ہیں۔ En
(اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے
En
تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

35۔ تختوں پر بیٹھے (ان کا حال) دیکھیں گے