تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المطففين (83) — آیت 19

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا عِلِّیُّوۡنَ ﴿ؕ۱۹﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ بہت ہی اونچے لوگوں کا دفترکیا ہے؟ En
اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟
En
تجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 18 میں تا آیت 22 میں گزر چکی ہے۔