تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المطففين (83) — آیت 11

الَّذِیۡنَ یُکَذِّبُوۡنَ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۱﴾
جو جزا کے دن کو جھٹلاتے ہیں۔ En
(یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
En
جو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 10 میں تا آیت 14 میں گزر چکی ہے۔