تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 10

وَ اِنَّ عَلَیۡکُمۡ لَحٰفِظِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
حالانکہ بلاشبہ تم پر یقیناً نگہبان (مقرر) ہیں۔ En
حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں
En
یقیناً تم پر نگہبان عزت والے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 9 میں تا آیت 13 میں گزر چکی ہے۔