تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 36

وَ لَا یُؤۡذَنُ لَہُمۡ فَیَعۡتَذِرُوۡنَ ﴿۳۶﴾
اور نہ انھیں اجازت دی جائے گی کہ وہ عذر کریں۔ En
اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں
En
نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 35 میں تا آیت 38 میں گزر چکی ہے۔