تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 31

لَّا ظَلِیۡلٍ وَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ اللَّہَبِ ﴿ؕ۳۱﴾
نہ سایہ کرنے والا ہے اور نہ وہ شعلے سے کسی کام آتا ہے۔ En
نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
En
جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 29 میں تا آیت 35 میں گزر چکی ہے۔