تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 30

اِنۡطَلِقُوۡۤا اِلٰی ظِلٍّ ذِیۡ ثَلٰثِ شُعَبٍ ﴿ۙ۳۰﴾
ایک سائے کی طرف چلو جو تین شاخوں والا ہے۔ En
(یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں
En
چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 29 میں تا آیت 35 میں گزر چکی ہے۔