تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 14

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا یَوۡمُ الۡفَصۡلِ ﴿ؕ۱۴﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایاکہ فیصلے کادن کیا ہے؟ En
اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
En
اور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 8 میں تا آیت 15 میں گزر چکی ہے۔