تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 12

لِاَیِّ یَوۡمٍ اُجِّلَتۡ ﴿ؕ۱۲﴾
( یہ سب چیزیں) کس دن کے لیے مؤخر کی گئی ہیں؟ En
بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟
En
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 8 میں تا آیت 15 میں گزر چکی ہے۔