تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 11

وَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتۡ ﴿ؕ۱۱﴾
اور جب (وہ وقت آجائے گا) جو رسولوں کے ساتھ مقرر کیا گیا۔ En
اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
En
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 8 میں تا آیت 15 میں گزر چکی ہے۔