تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ القيامة (75) — آیت 37

اَلَمۡ یَکُ نُطۡفَۃً مِّنۡ مَّنِیٍّ یُّمۡنٰی ﴿ۙ۳۷﴾
کیا وہ منی کا ایک قطرہ نہیں تھا جو گرایا جاتا ہے۔ En
کیا وہ منی کا جو رحم میں ڈالی جاتی ہے ایک قطرہ نہ تھا؟
En
کیا وه ایک گاڑھے پانی کا قطره نہ تھا جو ٹپکایا گیا تھا؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 36 میں میں گزر چکی ہے۔