تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ القيامة (75) — آیت 30

اِلٰی رَبِّکَ یَوۡمَئِذِۣ الۡمَسَاقُ ﴿ؕ٪۳۰﴾
اس دن تیرے رب ہی کی طرف روانگی ہے۔ En
اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے
En
آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 26 میں تا آیت 31 میں گزر چکی ہے۔