تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ القيامة (75) — آیت 10

یَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ یَوۡمَئِذٍ اَیۡنَ الۡمَفَرُّ ﴿ۚ۱۰﴾
انسان اس دن کہے گا کہ بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟ En
اس دن انسان کہے گا کہ (اب) کہاں بھاگ جاؤں؟
En
اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 7 میں تا آیت 11 میں گزر چکی ہے۔