تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ نوح (71) — آیت 22

وَ مَکَرُوۡا مَکۡرًا کُبَّارًا ﴿ۚ۲۲﴾
اور انھوں نے خفیہ تدبیر کی، بہت بڑی خفیہ تدبیر۔ En
اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے
En
اور ان لوگوں نے بڑا سخت فریب کیا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 21 میں تا آیت 25 میں گزر چکی ہے۔