تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المعارج (70) — آیت 20

اِذَا مَسَّہُ الشَّرُّ جَزُوۡعًا ﴿ۙ۲۰﴾
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جانے والا ہے۔ En
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
En
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 19 میں تا آیت 22 میں گزر چکی ہے۔