تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 93

فَنُزُلٌ مِّنۡ حَمِیۡمٍ ﴿ۙ۹۳﴾
تو اس کے لیے کھولتے ہوئے پانی کی مہمانی ہے۔ En
تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے
En
تو کھولتے ہوئے گرم پانی کی مہمانی ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 92 میں تا آیت 95 میں گزر چکی ہے۔