تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 42

فِیۡ سَمُوۡمٍ وَّ حَمِیۡمٍ ﴿ۙ۴۲﴾
( وہ) ایک زہریلی لو اور کھولتے ہوئے پانی میں۔ En
(یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
En
گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے) En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 41 میں تا آیت 45 میں گزر چکی ہے۔