تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 50

فِیۡہِمَا عَیۡنٰنِ تَجۡرِیٰنِ ﴿ۚ۵۰﴾
ان دونوں میں دو چشمے ہیں، جو بہ رہے ہیں۔ En
ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں
En
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

ان جنتوں کے اندر ﴿ عَیْنٰ٘نِ تَجْرِیٰنِ دو چشمے بہہ رہے ہوں گے۔ وہ ان چشموں سے جہاں چاہیں گے اور ارادہ کریں گے نہریں نکال کر لے جائیں گے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

وفي تلك الجنتين {عينانِ تجريانِ}: يفجِّرونَهما على ما يريدون ويشتَهون.