تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 22

یَخۡرُجُ مِنۡہُمَا اللُّؤۡلُؤُ وَ الۡمَرۡجَانُ ﴿ۚ۲۲﴾
ان دونوں سے موتی اور مرجان نکلتے ہیں۔ En
دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
En
ان دونوں میں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 19 میں تا آیت 24 میں گزر چکی ہے۔