تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ القمر (54) — آیت 52

وَ کُلُّ شَیۡءٍ فَعَلُوۡہُ فِی الزُّبُرِ ﴿۵۲﴾
اور ہر چیز جسے انھوں نے کیا وہ دفتروں میں درج ہے۔ En
اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے
En
جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ وَكُ٘لُّ شَیْءٍ فَعَلُوْهُ فِی الزُّبُرِ یعنی وہ جو بھی کوئی نیکی اور بدی کا فعل سر انجام دیتے ہیں وہ ان کے صحیفۂ تقدیر میں لکھا ہوا ہوتا ہے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{وكلُّ شيءٍ فعلوه في الزُّبر}؛ أي: كل ما فعلوه من خيرٍ وشرٍّ مكتوبٌ عليهم في الكتب القدريَّة.