تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ القمر (54) — آیت 21

فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۲۱﴾
پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا؟ En
سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
En
پس کیسی رہی میری سزا اور میرا ڈرانا؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَنُذُرِ پھر میرا عذاب اور میرا ڈراوا کیسا تھا؟۔ اللہ کی قسم! درد ناک عذاب اور تنبیہ تھی جس نے کسی کے لیے اللہ تعالیٰ پر کوئی حجت باقی نہ رہنے دی۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{فكيف كان عذابي ونُذُرِ}: كان والله العذاب الأليم والنِّذارة التي ما أبقت لأحدٍ عليه حجة.