تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النجم (53) — آیت 6

ذُوۡ مِرَّۃٍ ؕ فَاسۡتَوٰی ۙ﴿۶﴾
جو بڑی طاقت والا ہے، سو وہ بلند ہوا۔ En
(یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئے
En
جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ ذُوْ مِرَّةٍ یعنی وہ قوت، خلق حسن، ظاہری اور باطنی جمال کا حامل ہے ﴿ فَاسْتَوٰى پھر وہ (اپنی اصلی صورت میں) سیدھے کھڑے ہوگئے یعنی جبریل علیہ السلام۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{ذو مِرَّةٍ}؛ أي: قوَّةٍ وخلقٍ حسنٍ وجمال ظاهرٍ وباطنٍ، {فاستوى}: جبريلُ عليه السلام.