تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النجم (53) — آیت 35

اَعِنۡدَہٗ عِلۡمُ الۡغَیۡبِ فَہُوَ یَرٰی ﴿۳۵﴾
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے؟ پس وہ دیکھ رہا ہے۔ En
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے
En
کیا اسے علم غیب ہے کہ وه (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 33 میں تا آیت 36 میں گزر چکی ہے۔