تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿ وَاسْتَمِعْ ﴾ اپنے دل کے ساتھ پکارنے والے کی پکار کو غور سے سن اور اس سے مراد حضرت اسرافیل علیہ السلام ہیں۔ یعنی جب اسرافیل علیہ السلام صور پھونکیں گے ﴿ مِنْمَّكَانٍقَرِیْبٍ﴾”نزدیک کی جگہ سے۔“ یعنی کسی ایسی جگہ سے مخلوق کے قریب ہے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
أي: {واستمعْ}: بقلبك نداء المنادي، وهو إسرافيل عليه السلام، حين ينفخُ في الصور {من مكانٍ قريبٍ}: من الأرض.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔