تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الدخان (44) — آیت 26

وَّ زُرُوۡعٍ وَّ مَقَامٍ کَرِیۡمٍ ﴿ۙ۲۶﴾
اور کھیتیاں اور عمدہ مقام۔ En
اور کھیتیاں اور نفیس مکان
En
اور کھیتیاں اور راحت بخش ٹھکانے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 25 میں تا آیت 29 میں گزر چکی ہے۔