تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَتِلْكَالْؔجَنَّةُ ﴾ وہ جنت جو کامل ترین اوصاف سے موصوف ہے ﴿الَّتِیْۤاُوْرِثْتُمُوْهَابِمَاكُنْتُمْتَعْمَلُوْنَ ﴾”جس کے تم مالک بنا دیے گئے، وہ تمھارے اعمال کا صلہ ہے۔“ یعنی جو اللہ تعالیٰ نے تمھیں تمھارے اعمال کے بدلے میں عطا کی ہے اور اپنے فضل و کرم سے اس کو اعمال کی جزا قرار دیا اور اس نے اپنی رحمت سے اس میں ہر چیز عطا کر دی۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{وتلك الجنَّة}: الموصوفة بأكمل الصفات هي {التي أورِثْتُموها بما كُنتُم تعملونَ}؛ أي: أورثكم الله إيَّاها بأعمالكم، وجعلها من فضلِهِ جزاء لها، وأودع فيها من رحمتِهِ ما أودعَ.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔