تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَقَالَالَّذِیْنَفِیالنَّارِ ﴾”جو لوگ آگ میں ہوں گے، کہیں گے۔“ یعنی وہ تکبر کرنے والے اور کمزور لوگ جو آگ میں ڈالے گئے تھے ﴿لِخَزَنَةِجَهَنَّمَادْعُوْارَبَّكُمْیُخَفِّفْعَنَّایَوْمًامِّنَالْعَذَابِ ﴾”دوزخ کے داروغوں سے: اپنے رب سے دعا کرو کہ ایک روز تو ہم سے عذاب ہلکا کردے۔“ شاید اس سے کچھ راحت حاصل ہو۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{وقال الذين في النار}: من المستكبرين والضعفاء {لخزنةِ جهنَّم ادْعوا ربَّكم يخفِّفْ عنَّا يوماً من العذاب}: لعله تحصُلُ بعض الراحة.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔