تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿هٰؔذَامَاتُوْعَدُوْنَ ﴾”(اے تقویٰ شعار لوگو!) یہ وہ چیزیں ہیں جن کا تمھارے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا“﴿لِیَوْمِالْحِسَابِ ﴾”حساب کے دن کے لیے“ یہ تمھارے نیک اعمال کی جزا ہے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{هذا ما توعَدونَ}: أيُّها المتَّقونَ {ليوم الحسابِ}: جزاء على أعمالِكُم الصالحة.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔