تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 86

اَئِفۡکًا اٰلِہَۃً دُوۡنَ اللّٰہِ تُرِیۡدُوۡنَ ﴿ؕ۸۶﴾
کیا اللہ کو چھوڑ کر گھڑے ہوئے معبودوں کو چاہتے ہو؟ En
کیوں جھوٹ (بنا کر) خدا کے سوا اور معبودوں کے طالب ہو؟
En
کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 85 میں تا آیت 88 میں گزر چکی ہے۔