تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 32

فَاَغۡوَیۡنٰکُمۡ اِنَّا کُنَّا غٰوِیۡنَ ﴿۳۲﴾
سو ہم نے تمھیں گمراہ کیا، بے شک ہم خود گمراہ تھے۔ En
ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے
En
پس ہم نے تمہیں گمراه کیا ہم تو خود بھی گمراه ہی تھے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 29 میں تا آیت 33 میں گزر چکی ہے۔