تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 132

اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۲﴾
یقینا وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔ En
بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
En
بیشک وه ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 123 میں تا آیت 133 میں گزر چکی ہے۔