تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَجَعَلْنَامِنْۢبَیْنِاَیْدِیْهِمْسَدًّاوَّمِنْخَلْفِهِمْسَدًّا ﴾”اور ہم نے ان کے آگے اور پیچھے ایک رکاوٹ کھڑی کر دی ہے“ جو ان کے ایمان لانے سے مانع ہے۔ ﴿فَهُمْلَایُبْصِرُوْنَ ﴾”پس وہ نہ دیکھ سکتے۔“ جہالت اور شقاوت نے انھیں ہر جانب سے گھیر رکھا ہے اس لیے انذار انھیں کوئی فائدہ نہ دے گا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{وجَعَلْنا مِن بينِ أيْديهم سَدًّا ومن خَلْفِهِم سَدًّا}؛ أي: حاجزاً يحجُزُهم عن الإيمان؛ {فهم لا يُبْصِرونَ}: قد غمرهم الجهلُ والشقاءُ من جميع جوانبهم، فلم تُفِدْ فيهم النِّذارةُ.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔