تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: ﴿اِنْتُبْدُوْاشَیْـًٔؔا ﴾ یعنی اگر تم کسی چیز کو ظاہر کرو ﴿اَوْتُخْفُوْهُفَاِنَّاللّٰهَكَانَبِكُ٘لِّشَیْءٍعَلِیْمًا ﴾” یا اس کو تم چھپاؤ، تو اللہ ہر چیز کو جاننے والا ہے۔“ یعنی جو کچھ تمھارے دلوں میں ہے اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اللہ تعالیٰ اسے خوب جانتا ہے اور وہ تمھیں اس کی جزا دے گا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
ثم قال تعالى: {إن تُبْدوا شيئاً}؛ أي: تظهروه، {أوْ تُخفوه فإنَّ الله كان بكلِّ شيءٍ عليماً}: يعلم ما في قلوبكم، وما أظهرتموه؛ فيجازيكم عليه.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔