تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 99

وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۹۹﴾
اور ہمیں گمراہ نہیں کیا مگر ان مجرموں نے۔ En
اور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا
En
اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراه نہیں کیا تھا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 96 میں تا آیت 105 میں گزر چکی ہے۔