تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 98

اِذۡ نُسَوِّیۡکُمۡ بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۹۸﴾
جب ہم تمھیں جہانوں کے رب کے برابر ٹھہراتے تھے۔ En
جب کہ تمہیں (خدائے) رب العالمین کے برابر ٹھہراتے تھے
En
جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 96 میں تا آیت 105 میں گزر چکی ہے۔