تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 89

اِلَّا مَنۡ اَتَی اللّٰہَ بِقَلۡبٍ سَلِیۡمٍ ﴿ؕ۸۹﴾
مگر جو اللہ کے پاس سلامتی والا دل لے کر آیا۔ En
ہاں جو شخص خدا کے پاس پاک دل لے کر آیا (وہ بچ جائے گا)
En
لیکن فائده واﻻ وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ کے سامنے بے عیب دل لے کر جائے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 87 میں تا آیت 90 میں گزر چکی ہے۔