تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 88

یَوۡمَ لَا یَنۡفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾
جس دن نہ کوئی مال فائدہ دے گا اور نہ بیٹے۔ En
جس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹے
En
جس دن کہ مال اور اوﻻد کچھ کام نہ آئے گی En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 87 میں تا آیت 90 میں گزر چکی ہے۔