تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 56

وَ اِنَّا لَجَمِیۡعٌ حٰذِرُوۡنَ ﴿ؕ۵۶﴾
اور بے شک ہم یقینا سب چوکنے رہنے والے ہیں۔ En
اور ہم سب باسازو سامان ہیں
En
اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 53 میں تا آیت 57 میں گزر چکی ہے۔